لاہور: ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی ڈیرن سمی پاکستان سُپر لیگ 2017 کے سُپر اسٹار ہیں۔
پی ایس ایل 2017 کی ٹرافی اپنے نام کرانے والی پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سمی صرف اس جیت کے باعث ہی عوام کی توجہ کا مرکز نہیں بنے بلکہ ان کی اس مقبولیت کے بیچھے کئی اور وجوہات شامل ہیں۔
پاکستان سُپر لیگ کے چند یادگار لمحات مندرجہ ذیل ہیں، جہاں ڈیرن سمی نے صرف کرکٹ ہی نہیں مداحوں کے دل جیتنے کا طریقہ بھی سمجھا.