ڈیرن سمی کے اردو ، پشتو بولنے کی ویڈیو زاور مصروفیات سوشل میڈیاپر وائرل

ڈیرن سمی کے اردو ، پشتو بولنے کی ویڈیو زاور مصروفیات سوشل میڈیاپر وائرل

لاہور :ڈیرن سمی کو اگر پی ایس ایل کا ہیرو کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔ پی ایس ایل میں اسے جتنا پیا ر پاکستان سے ملا شاید ہی کسی غیر ملکی کھلاڑی کو ملا ہو گا۔
مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں اس عرصے اور پی ایس ایل کے دوران ڈیرن سمی کی کیا مصروفیات رہی ۔
تو ہم آپ کو بتاتے ہیں ۔ ڈیرن سمی نے اردو اور پشتو بھی سیکھی ۔ لیجنڈری آلاراﺅنڈر آفریدی اور اس کی فیملی کے ساتھ تصاویر بھی بنوائی ۔اور بہت کچھ جو ڈیرن سمی کے دل میں آیا ۔
پاکستانیوں نے بھی اسے پیا ر دینے میں کوئی کنجوسی نہیں کی اسکا دل سے استقبال کیا ۔