سعودی عرب میں قید خواجہ سراﺅں کو رہا کیا جائے

01:35 PM, 7 Mar, 2017

اسلام آباد: سعودی عرب میں گزشتہ ہفتے پکڑ ے جانے والے خواجہ سراﺅں اور ان میں سے دو کی تشدد سے مو ت کی خبر کے پاشاورکی خوجہ سراءکمیونٹی کے ارکان میدان میں آگئے ہیں۔
ٹرانس ایکشن الائنس نامی خواجہ تنظیم کی صوبائی صدر فرزانہ جان نے پشاور پریس کلب میں گرفتار کیئے گئے افراد کی جلد از جلد بازیابی کے لیے حکومت سے اپیل کی ہے ۔
ان کا کہناہے تھا کہ سعودی حکومت ہمیں بتائے کہ کتنے زندہ ہیں اور کس حا ل میں ہیں ۔ ان کی طبی حالت کیسی ہے ۔
جاں بحق ہونے والے دو خواجہ سراﺅں کے بارے میں بھی ہمیں نہیں بتایا جا رہا۔ان کی لاشیں کدھر ہیں ۔

مزیدخبریں