اسلام آباد: وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ سیکرٹری ایجوکیشن کی منظوری سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔
وفاقی تعلیمی ادارے10 جون سے-31جولائی تک بند رہیں گے، وفاقی تعلیمی ادارے یکم اگست کو دوبارہ کھلیں گے۔
10:44 AM, 7 Jun, 2024