لاہور : رحمان پلازہ میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

02:20 PM, 7 Jun, 2022

نیوویب ڈیسک

لاہور: لاہور   میں فیصل چوک کے قریب رحمان پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی۔

تفصیلات کے مطابق سول لائن کے علاقہ فیصل چوک کے قریب رحمان پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو  اور ایدھی کے  رضاکار امدادی کارروائیوں میں مصروف  ہیں ، ریسکیو حکام کا کہنا ہے آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق عمارت سے 23 افراد کو نکال لیا گیا ہے۔جبکہ آگ پر بھی قابو پا لیا گیا۔

مزیدخبریں