اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے وارنٹ گرفتاری جاری 

03:30 PM, 7 Jul, 2024

نیوویب ڈیسک

سرگودھا:اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے وارنٹ گرفتاری جاری  کردیے گئے ہیں۔ 

انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔

 عمر ایوب خان نے اپنے بیان میں کہا کہ اے ٹی سی سرگودھا نے میرے وارنٹ گرفتاری جاری کیے، اسلام آباد پولیس اور میانوالی پولیس نے میرے گھر چھاپا مارا ہے۔ وفاقی و صوبائی حکومتیں مجھے گرفتار کرنا چاہتی ہیں۔  

مزیدخبریں