لاہور کے بعداب  ملتان کی باری،ہیلمٹ نہیں تو پیٹرول  کی چھٹی !

07:26 PM, 7 Jul, 2023

نیوویب ڈیسک

لاہور:لاہور کے بعد ملتان میں بھی ہیلمٹ کے بغیر پیٹرول نہیں ملے گا۔

لاہور کے بعد ملتان میں بھی بغیر ہیلمٹ کے موٹرسائیکل سواروں کو پیٹرول فراہمی پر پابندی عائد کر دی گئی۔ڈپٹی کمشنر ملتان نے اس حوالے سے پیٹرول پمپس مالکان کو حکم نامہ بھی جاری کر دیا ہے۔

ڈی سی ملتان کی جانب سے جاری حکم نامے میں خلاف ورزی کرنے والے پیٹرول پمپس سیل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزیدخبریں