مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں 1.25 فیصد اضافہ 

05:16 PM, 7 Jul, 2022

نیوویب ڈیسک

کراچی: اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک بینک نے شرح سود 15 فیصد کردی ہے۔ 

اسٹیٹ بینک کے قائم مقام گورنر مرتضیٰ سید نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ شرح سود میں 1.25 بیسز پوائنٹس بڑھا رہے ہیں۔ 

مزیدخبریں