مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں 1.25 فیصد اضافہ متفرق خبریں کاروباری 05:16 PM, 7 Jul, 2022 نیوویب ڈیسک شیئر کریں ! سورس: File کراچی: اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک بینک نے شرح سود 15 فیصد کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے قائم مقام گورنر مرتضیٰ سید نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ شرح سود میں 1.25 بیسز پوائنٹس بڑھا رہے ہیں۔ مصنف کے بارے میں نیوویب ڈیسک News Source شیئر کریں !