دنیا کا سب سے لمبا ریت سے بنا ہوا محل تعمیر کر لیا گیا ،محل کی اونچائی 21 اعشاریہ 16 میٹر کے قریب ہے ۔
ریت سے بنے ہوئے اس محل کی تعمیر میں 4 ہزار 8 سو 60 ٹن مٹی استعمال کی گئی جسے گَلُو کے ساتھ جوڑ کر اس پر تصاویر اور ڈیزائن بنائے گئے ہیں ۔
اس محل کو گنیز ورلڈ ریکارڈ میں سب سے اونچے ریت کے محل کے طور پر شامل کر لیا گیا ہے ۔