اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی موجودہ صورت حال پر معروف مصنفہ آئن رینڈکی تحریرکاحوالہ دیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ، وزیر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں پاکستان کی موجودہ صورت حال پر معروف مصنفہ آئن رینڈکی تحریرکاحوالہ دیا ہے ۔
عمران خان نے لکھا ہے کہ پی ٹی آئی کوبھی پاکستان مذکورہ صورتحال میں ملا، آئن رینڈنے جو60سال قبل لکھاوہ آج بھی حسب حال ہے جب قانون بھی ان کوتحفظ دیتاہو جب کوئی چیز بنانے کے لیے ان سے اجازت لینی ہو جو خود کچھ نہ بناتے ہوں۔
وزیراعظم نے کہا کہ جب بدعنوانی کوایوارڈاوردیانتداری کوقربانی دیناپڑے، جب پیسہ اُن کےپاس ہوجواسےذاتی مفادکےلیےاستعمال کرتےہوں.