یامی گوتم کا چاکلیٹ کھانے کا خو بصورت انداز سوشل میڈیا پر وائرل

02:00 PM, 7 Jul, 2018

ممبئی: بالی وڈ ادا کارہ ےا می گوتم نے ورلڈ چا کلیٹ ڈے پر اپنی تصویر سما جی را بطے کی ویب سا ئٹ پر شیئرکی ہے جو کہ وائرل ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:نواز شریف اور مریم نواز کو لاہور یا اڈیالہ جیل میں رکھنے کا امکان

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تصویرمیں وہ خوبصورت انداز میں چا کلیٹ کھا تے دکھا ئی دے رہی ہیں جبکہ تصویر کے نیچے لکھا ہے ”میری پلیٹ کو دیکھو“ ۔ ےا می گوتم فلم”بتی گل میٹر چا لو“میں شا ہد کپو ر اور شردھا کپو ر کے ساتھ دکھا ئی دیں گیں۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی اداکارہ سنی لیون کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹریلر جاری

فلم میں شا ہد کپور کے ساتھ عدا لت میں مقدمہ لڑتے ہو ئے نظر آئیں گی۔ادا کا رہ نے فلم کی عکسبندی سے قبل ممبئی عدالت میں کئی سماعتوں میں بھی شر کت کی تا کہ وہ اپنے کر دار میں حقیقت کا رنگ بھر سکیں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں