احمد شہزاد اور عمر اکمل زوال کی جانب کیسے گامزن ہوئے ، عبدالرازق کا انکشاف

01:29 PM, 7 Jul, 2018

لاہور : پاکستانی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر اور مایہ ناز کھلاڑی  عبدالرزاق نے اپنے ایک انٹرویو میں کہاہے کہ  پاکستانی ٹیم کے اہم ترین بلے باز عمر اکمل اور احمد شہزاد نے اپنے ٹینلنٹ کے ساتھ انصاف نہیں کیا ، ان دونوں بیسٹمینوں نے آغاز میں اچھا کھیلے تھے مگر بعد کے دنوں میں انہوں نے اپنے کیرئیر کو تباہ کر لیا ۔

عبدالرزاق کا مزید کہناتھا کہ احمد شہزاد نے سچن ٹنڈولکر اور وریندر سہواگ کو پیچھے چھوڑ دینا تھا مگر اپنی غلطیوں اور کوتاہیوں کی وجہ سے زوال کی جانب گامزن ہو گیا ۔ان دونوں کرکٹرز نے اپنے رویوں کی وجہ سے اپنے لیے مشکلات پید کی ہیں ۔

مزیدخبریں