بہار:بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ لالو پرساد یادیو کی بہو ایشوریا رائے نے سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:نواز شریف اور مریم نواز کو لاہور یا اڈیالہ جیل میں رکھنے کا امکان
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کانگریس سے تعلق رکھنے والے لالو پرساد یادیو کے بڑے بیٹے تیج پرتاپ یادیو کی بیوی ایشوریا رائے نے اپنے سسر کے نقش قدم پر چلتے ہوئے سیاست کو جوائن کرلیا ہے اور اب سیاسی پوسٹرز پر ان کی تصاویر لگنی شروع ہوگئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:بھارتی اداکارہ سنی لیون کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹریلر جاری
رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ ایشوریا رائے ایک سیاسی گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں اورا ن کے والد چندریکا رائے سابق وزیر جبکہ کے ان کے دادا دروگا رائے 70 ءکی دہائی میں وزیراعلیٰ رہ چکے ہیں۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں