کیلی فورنیا: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے غلط معلومات پھیلانے والے 7 کروڑ سے زائد اکاؤنٹس بند کر دیے۔
امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حالیہ چند ماہ کے دوران ایک دن میں 10 لاکھ سے زائد اکاؤنٹس بھی بند کیے گئے۔
مزید پڑھیں: میکسیکو میں آتش بازی کی فیکٹری میں دھماکے، 24 افراد ہلاک
مئی اور جون کے دو مہینوں میں 7 کروڑ سے زائد اکاؤنٹس بند کر دیے گئے جبکہ یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ٹوئٹر نے فی الحال رپورٹ پر کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں