کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار میں مندی کا رحجان رہا ،100 انڈیکس 202 پوائنٹس کمی کے باعث 116052 پر بند ہوا۔
کاروباری دن کے آغاز میں100 انڈیکس 3165 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 100 انڈیکس کی آج کم ترین سطح 113677 رہی۔
منڈی میں آج 79 کروڑ شیئرز کے سودے 39 ارب روپے میں طے ہوئے۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 42 ارب روپے کم ہوکر 14520 ارب روپے ہے۔