سونی نے معذور افراد کیلئے پلے سٹیشن کا جدید کنٹرولر ایجاد کر لیا

سونی نے معذور افراد کیلئے پلے سٹیشن کا جدید کنٹرولر ایجاد کر لیا

ٹوکیو: سونی نے معذور افراد کیلئے پلے سٹیشن کا جدید کنٹرولر ایجاد کر لیا ، جسے وہ اپنی ضرورت کے مطابق استعمال کر سکیں گے ۔

ایجاد کا مقصد معذور افراد کو گیمز کے ذریعے تفریح فراہم کرنا ہے ، کنٹرولر میں بٹنوں کی ترتیب اس طرح رکھی گئی ہے کہ جسے معذور افراد آسانی سے استعمال کر سکیں ، کنٹرولر ماہرین اور مختلف فلاحی کمپنوں کی مدد سے بنایا گیا ہے ۔ کنٹرولر کی قیمت فی الحال طے نہیں کی گئی ۔

مصنف کے بارے میں