قومی انڈر 19 خواتین کرکٹ ٹیم آسی سی انڈد 19 ورلڈ کپ کیلئے ساوتھ افریقہ روانہ

08:54 AM, 7 Jan, 2023

نیوویب ڈیسک

کراچی :قومی انڈر 19 خواتین کرکٹ ٹیم آسی سی انڈد 19 ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے  کراچی سے ساوتھ افریقہ روانہ ہوگی۔

پاکستان ویمن ٹیم کل رات دبئی سے براستہ برسبین پہنچے گی ،  آسٹریلیا میں ون ڈے میچز 16 ، 18 اور 21 جنوری کو کھیلے جائیں گے،ٹی ٹوئنٹی میچز 24  ،26 اور 29 جنوری کو ہوں گے۔10 تا 26 فروری  آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلا جائے گا،پاکستان ٹیم 12 فروری کو اپنا پہلا میچ بھارت کے خلاف کھیلے گی،پندرہ فروری  کو آئر لینڈ ،19 فروری کو ویسٹ انڈیز اور 21 فروری کو انگلینڈ سے میچ ہوگا۔

خیال رہے کہ 14 تا 29 جنوری  تک جاری رہنے والے  شیڈول  ایونٹ میں 16 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔

مزیدخبریں