ملائیشین سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد کی طبیعت بگڑ گئی ،ہسپتال داخل

10:40 PM, 7 Jan, 2022

سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد دل کی تکلیف کےباعث ہسپتال میں داخل ہو گئے جہاں ان کا علاج جا ری ہے ۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق 96 سالہ مہاتیر محمد دل کے عارضے میں مبتلا ہیں، انہیں کوالالمپور کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم گزشتہ ماہ طبی معائنے کے لیے ایک ہفتے اسپتال میں رہے تھے۔

مزیدخبریں