لاہور :گڑھے مردے اکھاڑنے کی اگر کوئی مثال ملتی ہے تو مغربی ممالک کسی سے کم نہیں ،پاکستان کرکٹ کیخلاف شین وارن کا چند روز بعد ہی دوسرا بیان بھی سامنے آگیا ۔
نمائندہ نیو نیوز کے مطابق آسٹریلوی کرکٹرنےپھرسےپراناراگ الاپناشروع کردیا،شین وارن نےدعویٰ کیا کہ 1994کےدورہ پاکستان میںمیزبان کپتان سلیم ملک نے اپنےکمرےمیں بلاکرمیچ فکسنگ کی پیشکش کی۔
شین وارن کے مطابق سلیم ملک نے خراب بولنگ کےلیے 2لاکھ 76ہزارڈالرزکی آفردی،شین وارن نے چند روزپہلے پاکستانی امپائرعلیم ڈارپربھی تنقید کی تھی۔