لاہور : پنجاب میں شراب سے حاصل ہونے والی آمدن میں پچھلے سال کی نسبت 10 فیصد اضافہ ہوا ۔
نیو نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے پہلے 6 ماہ شراب کی فروخت پر عائد ڈیوٹی اور لائسنس کے اجراء سے 67 کروڑ روپے کی آمدن حاصل کی ۔۔
01:21 PM, 7 Jan, 2022