معروف کار ساز کمپنی نے اپنی نئی گاڑی میں جادوئی فیچر دیدیا

11:10 AM, 7 Jan, 2022

نیوویب ڈیسک

دنیا کی معروف کار ساز کمپنی بی ایم ڈبلیو نے نئی  گاڑیوں کیلئے منعقدہ سالانہ کار شو  میں نئے کار پروجیکٹ آئی ایکس کی پہلی جھلک دکھائی، جس میں ایسا حیرت انگیز فیچر موجود ہے جس نے گاڑیوں کے شوقین افراد کو حیرت زدہ کر دیا۔


تفصیلات کے مطابق  مشہور جرمن کار ساز کمپنی بی ایم ڈیبلو نے صارفین کیلئے لگائے جانیوالے سالانہ شو  میں  اپنی جدید فیچر سے لیس  آئی ایکس فلو نامی نئی ایس یو وی  گاڑی کی نہ صرف جھلک دکھائی بلکہ اس میں موجود حیرت انگیز رنگ بدلنے کی ٹیکنالوجی بھی صارفین کے سامنے پیش کی۔



مزیدخبریں