آرمی ایکٹ ترمیمی بل ،حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سینیٹ میں بھی معاملات طے پا گئے

03:20 PM, 7 Jan, 2020

آرمی ایکٹ ترمیمی بل کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سینیٹ میں بھی معاملات طے پا گئے،تینوں بلز آج ہی سینیٹ میں پیش کئے جائیں گے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آرمی ایکٹ ترمیمی بل کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سینیٹ میں بھی معاملات طے پا گئے،تینوں بلز آج ہی سینیٹ میں پیش کئے جائیں گے ۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ ایوان بالا میں پیش ہونے کے بعد بلز قائمہ کمیٹی کو ارسال کئے جائیں گے ،سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کل بلز کی منظوری دے دی گی ،کمیٹی سے منظوری کے بعدایوان بالا کل ہی بلز کی منظوری دے گا ۔

مزیدخبریں