وفاقی حکومت نے نومبر میں 613 ارب روپے کا قرض لیا ہے ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان

06:47 PM, 7 Jan, 2019

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے نومبر2018میں613ارب روپےقرض لیاہے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے نومبر 2018 میں 613 ارب روپے کا قرض لیا ہے جس کے بعد نومبر2018کےاختتام پرحکومتی قرضوں کاحجم26ہزار452ارب روپےہوگیا۔

وفاقی حکومت نے مقامی سطح پر 162ارب روپےقرض لیاہےجبکہ حکومت نے نومبر میں بیرونی ذرائع سے 450 ارب روپے قرض لیا۔حکومتی قرضوں میں 17322 مقامی،9129ارب بیرونی ذرائع سےحاصل ہوئے۔

مزیدخبریں