جدید ٹیکنالوجی سےمزین بیڈ تیار،خراٹوں سے جان چھوٹ جائے گی

09:40 PM, 7 Jan, 2017

لاہور: اب خراٹوں سے گھبرانے کی ضرورت نہیں۔جدید ٹیکنالوجی سے مزین ایسا بیڈ تیارکرلیا گیا ہے جو بیڈ پرسونے والے کو خراٹوں سے روکتا ہے۔

ماہرین نے ایک ایسا بیڈ تیار کیا ہے جو دوران نیند آپ کے خراٹوں کو روکتا ہے اور آپ کے ساتھ یا اردگرد سوئے اور بیٹھے لوگوں کو بھی ڈسٹرب ہونے سے بچاتا ہے

مزیدخبریں