عالمی خلائی سٹیشن کے باہر 2 خلابازوں کی ساڑھے6 گھنٹے تک چہل قدمی

عالمی خلائی سٹیشن کے باہر 2 خلابازوں کی ساڑھے6 گھنٹے تک چہل قدمی

نیو یارک : بین الاقوامی خلائی سٹیشن کے باہر دو خلابازوں نے ساڑھے چھے گھنٹے تک چہل قدمی کی لیکن یہ صرف خلا میں مٹرگشت نہیں تھا بلکہ خلا بازوں نے سٹیشن کی لیبارٹریوں کا پاور سسٹم بھی اپ گریڈ کیا۔

یہ بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر جانے والے نئے خلا بازوں کی ساتویں چہل قدمی ہے۔

مصنف کے بارے میں