ہالی وڈ کی اداکارہ کِم کارڈیشن نے آخر کار خاموشی توڑ دی اور اپنے لُوٹے جانے کا تمام قصہ عام کر دیا. اکتوبر میں پیرس کی اسڑیٹ میں لُوٹی جانے والی اداکارہ کِم کارڈیشن کا کہنا ہے کہ مسلح افراد میرے اپارٹمنٹ میں گھُس آئے۔ان مسلح افراد نے مجھے دھکا دیا اور گولی مارنے کی کوشش کی۔ ڈکیتی کا تمام واقعہ سناتے ہوئے خوف میں مبتلا اداکارہ زاروقطار رو پڑیں۔ اکتوبر کی ایک شام اداکارہ کے پیرس اپارٹمنٹ سے کچھ ڈکیتوں نے 10 ملین ڈالر کے زیورات کی چوری کی تھی۔
ڈکیتوں نے گولی مارنا چاہی,ہالی وڈ کی اداکارہ کِم کارڈیشن نے خاموشی توڑ دی
04:33 PM, 7 Jan, 2017