ممبئی: بالی ووڈ سٹار شاہ رخ نے اپنے بیٹے کو انوکھا تحفہ پیش کر دیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ”رئیس “ مداحوں کو نئے انداز میں نظر آنے والے بھارتی اداکار شاہ رخ خان نے اپنے بیٹے ابرام کو فارم ہاﺅس میں ایک ”ٹری ہاﺅس “ تیار کر وا کر تحفے میں دیا ہے جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کر دی گئی ہیں ۔سوشل میڈیا پر تصاویر کے ساتھ گوری خان نے لکھاہے کہ انہوں نے اپنے بیٹے کیلئے ٹری ہاﺅس تیار کرایا ہے جسے ڈیزائنر سابو سرل نے ڈیزائن کیا ہے ۔
بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان نے اپنے بیٹے کو انوکھا تحفہ پیش کر دیا
12:45 PM, 7 Jan, 2017