چمن میں حافظ حمد اللہ پر قاتلانہ حملہ

07:04 PM, 7 Feb, 2024

نیوویب ڈیسک

چمن : جے یو آئی کے سینئر رہنما حافظ حمد اللہ پر ایک اور  قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔   حافظ حمد اللہ قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے ۔

پولیس کے مطابق نامعلوم افراد پانچ منٹ تک فائرنگ کرتے رہے ۔ جوابی فائرنگ سے ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔ 

واضح رہے کہ چند ماہ پہلے بھی حافظ حمداللہ کے قافلے پر خود کش حملہ ہوا تھا جس میں وہ شدید زخمی ہوگئے تھے ۔ 

مزیدخبریں