اٹک میں سونے کے ذخائر دریافت

02:14 PM, 7 Feb, 2024

نیوویب ڈیسک

اٹک: صوبائی وزیر ابراہیم حسن مراد کا کہنا ہے کہ اٹک میں سونے کے ذخائر دریافت کیے گئے ہیں۔ 

ابراہین حسن مراد کے مطابق دریافت کیے گئے سونے کے ذخائر 28 لاکھ تولہ ہیں۔ 

مزیدخبریں