اٹک میں سونے کے ذخائر دریافت کاروباری متفرق خبریں 02:14 PM, 7 Feb, 2024 نیوویب ڈیسک شیئر کریں ! سورس: file اٹک: صوبائی وزیر ابراہیم حسن مراد کا کہنا ہے کہ اٹک میں سونے کے ذخائر دریافت کیے گئے ہیں۔ ابراہین حسن مراد کے مطابق دریافت کیے گئے سونے کے ذخائر 28 لاکھ تولہ ہیں۔ مصنف کے بارے میں نیوویب ڈیسک News Source شیئر کریں !