جمعرات کو بینک تعطیل کا اعلان

جمعرات کو بینک تعطیل کا اعلان
سورس: file


کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور ملک بھر کے تمام بینک 8فروری کو بند رہیں گے.

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 8 فروری 2024 (جمعرات) کو ملک میں عام تعطیل کی بنا پر مرکزی بینک اور دیگر بینک بند رہیں گے.

 تاکہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلان کے مطابق ووٹرز عام انتخابات 2024 میں اپنا حقِ رائے دہی آزادی سے اور آسانی سے استعمال کر سکیں۔

مصنف کے بارے میں