پی ایس ایل آٹھویں کے کمنٹری پینل میں رمیز راجہ کا نام شامل نہیں

05:40 PM, 7 Feb, 2023

نیوویب ڈیسک

لاہور: سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی پی ایس ایل سے بھی چھٹی ، پی سی بی کی جانب سے جاری پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن کے کمنٹری پینل میں رمیزراجہ کا نام شامل نہیں ہے ۔

پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کے کمنٹری پینل میں وقار یونس ، ڈینی موریسن ، سائمن ڈول ، ایلن ولکنز ، بازید خان ، نِک نائٹ سمیت کئی ملکی اور غیرملکی کمنٹیٹرز شامل ہیں ۔

مزیدخبریں