کراچی: امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
انٹربینک میں کاروبارکے اختتام پر ڈالر 98 پیسے مہنگا ہو کر 276.28 روپے کا ہوگیا۔
دوسری جانب سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت رجحان دیکھا گیا ہے، 509 پوائنٹس اضافے کے بعد 100 انڈیکس 41 ہزار 700 پوائنٹس کی سطح پر آگیا ہے۔