ڈمی انور مقصو دکی زبردست کامیڈی ،بلاول کا منفرد انداز ،پروگرام زبردست میں نیا انداز

07:02 PM, 7 Feb, 2022

نیوویب ڈیسک

لاہور: ڈمی انور مقصو د کی نیو نیوز کے پروگرام ’’زبردست ‘‘میں زبردست کامیڈی اور بلاول کے منفرد انداز نے پروگرام کو چار چاند لگا دئیے ۔

انور مقصود کا بلاول بھٹو سے ٹاکرا۔۔۔ پروگرام میں مزید کیا کچھ ہوا ۔۔۔ دیکھیے  انفارمیشن، شاعری اور مزاح سے بھرپور پروگرام" زبردست " صرف نیو نیوز پر

مزیدخبریں