افغانستان ،پاکستان سےرواں سال آخر تک پولیو وبا کا خاتمہ کر دینگے :ـافغان وزیر صحت 

04:59 PM, 7 Feb, 2022

کابل :امارات اسلامی افغانستان کے  وزیر صحت کا کہنا ہے کہ اس سال کے آخر تک افغانستان اور پاکستان سے پولیو وباء کا خاتمہ کر دیں گے۔

طالبان وزیر صحت ڈاکٹر قلندر عباد نے ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے  کہا کہ افغانستان کی طالبان حکومت پولیو کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہے اور عالمی برادری کے ساتھ مل کام کر رہی ہے ۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ طالبان حکومت پولیو اور کورونا وائرس جیسی وباؤں کے لیے عالمی حکمتِ عملی کے ساتھ چلنے کو تیار ہے۔

مزیدخبریں