کام کے دوران بھی تیمور کی فکر رہتی ہے، کرینہ کپور

03:24 PM, 7 Feb, 2019

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ کام کے دوران بھی مسلسل تیمور کی فکر رہتی ہے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور خان کا کہنا ہے کہ وہ جب بھی کام کے لئے باہر جاتی ہیں۔

تو ان کی سوچ کا محور تیمور ہی ہوتا ہے کہ وہ گھر میں کیا کر رہا ہو گا اور وہ اس وقت تک اس سوچ میں رہتی ہیں جب تک وہ گھر نہ پہنچ جائیں اور تیمور کو اٹھا نہ لیں ۔

مزیدخبریں