متحدہ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کو منانے کی کوششیں تیز

06:52 PM, 7 Feb, 2018

کراچی : ایم کیو ایم بہادر آباد گروپ نے فاروق ستار کو منانے کے لیے کوششیں تیز کر دیں ، تین رکنی وفد متحدہ سربراہ کے گھر پہنچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق متحدہ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کو منانے کیلئے کوششیں تیز کر دی گئیں ، بہادر آباد گروپ فاروق ستار کے گھر پہنچ گیا۔

فیصل سبزواری نے کہا کہ آگ لگانے کے بجائے بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں ، رابطہ کمیٹی کے سامنے کچھ نکات رکھے ہیں۔

مزیدخبریں