فیصل آباد: پیپلز کالونی میں کم عمر ڈاکوؤں کی لوٹ مار، دکاندار اور گاہکوں کو یرغمال بنا لیا

فیصل آباد: پیپلز کالونی میں کم عمر ڈاکوؤں کی لوٹ مار، دکاندار اور گاہکوں کو یرغمال بنا لیا

فیصل آباد: پیپلز کالونی میں دو کم عمر ڈاکوؤں نے سگریٹ کی دکان پر واردات کرتے ہوئے دکاندار اور گاہکوں کو یرغمال بنا لیا۔

 ڈاکوؤں نے 24 ہزار روپے، موبائل فونز اور سگریٹ کا سامان چھین لیا، جبکہ ایک گاہک کی گھڑی بھی اتار لی۔ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں ایک ڈاکو پستول کے ساتھ گاہکوں کو دھمکاتا ہے، جبکہ دوسرا ڈاکو درازوں سے رقم اور سامان اٹھاتا دکھائی دے رہا ہے۔ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

مصنف کے بارے میں