چیمپئنز ٹرافی 2025: شیڈول کا اعلان آج متوقع

چیمپئنز ٹرافی 2025: شیڈول کا اعلان آج متوقع

دبئی:چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے آج اہم پیشرفت کی توقع ہے، جہاں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ پارٹنرشپ فارمولے کے تحت شیڈول کا اعلان کیا جا سکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق، پی سی بی، آئی سی سی اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے درمیان معاملات طے پا چکے ہیں اور براڈکاسٹرز کو شیڈول فراہم کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، بھارت اپنے میچز دبئی میں کھیلے گا، جبکہ فائنل کے لیے دو وینیو مختص کیے جائیں گے۔

مصنف کے بارے میں