دہلی چلو مارچ: بھارت میں کسانوں کی تحریک دوبارہ متحرک

دہلی چلو مارچ: بھارت میں کسانوں کی تحریک دوبارہ متحرک

ہریانہ :ہریانہ اور پنجاب کے کسانوں کی دہلی چلو تحریک دوبارہ شروع ہوگئی۔ مذاکرات میں ناکامی کے بعد، کسانوں نے چھوٹے گروپوں میں دہلی پیدل جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

 کسان رہنماؤں کا کہنا ہے کہ مودی حکومت کسانوں کے جائز مطالبات نظر انداز کر رہی ہے، اور احتجاج پرامن ہو گا۔ اس کے پیش نظر دہلی کی سرحدوں پر سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔

 فروری میں دہلی جانے کی پہلی کوشش ہریانہ میں مزاحمت کا شکار ہوئی تھی، جس میں کئی کسان جاں بحق اور زخمی ہوئے تھے۔

مصنف کے بارے میں