شکارپور میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس کا آپریشن، 6 دن بعد دو مغوی بازیاب

شکارپور میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس کا آپریشن، 6 دن بعد دو مغوی بازیاب

شکارپور میں پولیس نے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں سے فائرنگ کے تبادلے کے دوران 6 روز قبل اغوا ہونے والے دو مغوی بھائیوں کو بازیاب کرالیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بازیاب ہونے والے دونوں افراد شفیق انجم جٹ اور اظہر اعوان کا تعلق سرگودھا سے ہے۔ ایس ایس پی نے بتایا کہ ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

مصنف کے بارے میں