پی ٹی اے نے فری لانسرز کے لیے وی پی این رجسٹریشن کی سہولت موبائل نمبر سے فراہم کر دی

پی ٹی اے نے فری لانسرز کے لیے وی پی این رجسٹریشن کی سہولت موبائل نمبر سے فراہم کر دی

اسلام آباد :پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے فری لانسرز کے لیے وی پی این رجسٹریشن کا عمل آسان بنا دیا ہے۔

اب فری لانسرز اپنے موبائل نمبر کے ذریعے وی پی این رجسٹر کروا سکتے ہیں، جس سے وی پی این استعمال کا عمل مزید سادہ ہو گیا ہے۔ پی ٹی اے نے اب تک 31 ہزار سے زائد وی پی اینز رجسٹر کیے ہیں۔

مصنف کے بارے میں