اسلام آباد :نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کاکہنا ہےکہ حکومت سرمایہ کاری کے سازگار ماحول کے لیے اقدامات کر رہی ہے، حکومت سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے خصوصی اقدامات بھی کر رہی ہے۔نگران حکومت نے سمگلنگ، ذخیرہ اندوزی اور بجلی چوری کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے ہیں۔
نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بہترین کمپنیوں کو ایوراڈ دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حکومت سرمایہ کاری کے سازگار ماحول کے لیے اقدامات کر رہی ہے، حکومت سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے خصوصی اقدامات بھی کر رہی ہے۔نگران حکومت نے سمگلنگ، ذخیرہ اندوزی اور بجلی چوری کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے ہیں۔
ان کاکہنا تھا کہ حکومت سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے خصوصی اقدامات بھی کر رہی ہے جبکہ خواہش ہے کہ تاجر برادری جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مزید کامیابیاں سمیٹے۔ حکومت سرمایہ کاری کے سازگار ماحول کے لیے اقدامات کر رہی ہے، حکومت سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے خصوصی اقدامات بھی کر رہی ہے۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 60 ہزار کا ہندسہ عبور کرنا تاریخی کامیابی ہے، ہم نے شاندار کامیابی کے تسلسل کو جاری رکھنا ہے، جبکہ خواہش ہے کہ تاجر برادری جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مزید کامیابیاں سمیٹے۔نگران وزیر اعظم نے کامیاب کمپنیوں کی تعداد میں اضافے کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی کامیابی پر مجھ سمیت پوری قوم کو فخر ہے۔