جہانگیر ترین کو دھچکا:انتخابات قریب آتے ہی پی ٹی آئی سے آنے والوں نے اڑان بھرلی

06:47 PM, 7 Dec, 2023

نیوویب ڈیسک

لاہور :استحکام پاکستان پارٹی کو پہلا دھجکا لگا ہے۔ استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے راہیں جدا کرنے لگے۔ 

استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے یعقوب شیخ نے اہلیہ سمیت پارٹی سے راہیں جدا کر لیں۔یعقوب شیخ نے اہلیہ راشدہ یعقوب کے ہمراہ پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی

ذرائع کا کہنا ہے کہ یعقوب شیخ کافی دنوں سے مسلم لیگ ن کے ساتھ رابطے میں تھے۔ آئی پی پی کے دیگر رہنما بھی اڑان بھرنے کیلئے تیار ہیں۔ 

مزیدخبریں