لاہورفضائی آلودگی میں دوسرے نمبر پر، اے کیو آئی 408 تک ریکارڈ

لاہورفضائی آلودگی میں دوسرے نمبر پر، اے کیو آئی 408 تک ریکارڈ

 لاہور:  اے کیو آئی 356 پر پہنچنے سے لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیا ہے  کراچی کا چوتھا نمبر ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کی صبح لاہور  اے کیو آئی خطرناک حد 408 تک ریکارڈ کیا گیا۔اسی طرح کراچی  میں اے کیو آئی 170 ریکارڈ کیا گیا۔ 

 واضح رہے کہ محکمہ ماحولیات کے مطابق بارش کے بعد لاہور کی فضا صاف ہو سکے گی لیکن رواں ہفتے میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

مصنف کے بارے میں