پی سی بی نے پروفیسرکےلیےاستاد ڈھونڈلیا

03:43 PM, 7 Dec, 2017

لاہور: ایکشن پر اعتراض ،بولنگ پرپابندی  کے بعد آل راؤنڈر صرف بیٹسمین رہ گئے ہیں ۔
 مگر محمدحفیظ پھرسے امتحان میں پڑگئے ہیں جس کے لیے پی سی بی نے پروفیسرکےلیےاستاد ڈھونڈلیا۔بائیومیکنکس ایکسپرٹ ڈاکٹرپال ہیورنمحمدحفیظ کاایکشن ٹھیک کرائیں گے۔
بائیومیکنکس ایکسپرٹ ڈاکٹرپال ہیورن سعیداجمل کے ایکشن پر بھی کام کرچکےہیں ۔
برطانوی ایکسپرٹ نے 11سے 13اور16سے 18دسمبرکی تاریخ دی ہے ، محمد حفیظ کا بائولنگ ایکشن ٹھیک کروانے کے لئے پال ہیورن کانام مکی آرتھراوراظہرمحمودنے تجویز کیا۔

مزیدخبریں