لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خؤرشید نے اپنے ایک بیان میں پیمرا کی طرف سے نیونیوز کی بندش پر کہا ہے کہ جو کام آمریت کے دورے میں ہوا وہ ن لیگ کے دور میں بھی ہو رہا۔نیونیوز کی بندش ک اور پابندیوں کی شدید مذمت کرتا ہوں ۔یہ آمریت کی ہی ایک جھلک ہے جو ن لیگ کی حکومت میں نظر آرہی ہے حکومت صحافیوں کو تابع کرنا چاہتی ہے ۔ یہ پابندی غلط ہے ۔
نیونیوز کی بندش پر خورشید شاہ کی حکومت پرشدید تنقید
03:33 PM, 7 Dec, 2016