مائرہ خان کے چاہنے والوں کے لیئے خوشخبری ,رئیس فلم کا ٹریل جاری کر دی گیا

03:02 PM, 7 Dec, 2016

ممبئی : بھارتی ادکار شاہ رخ خان اور مائرہ خان کی کی فلم ”رئیس “ کا ٹریلر جاری کر دیاگیا۔مائرہ خان کے چاہنے والوں کے لیے خوشخبری ہے کہ اس ٹریلر میں مائرہ خان کو بھی دیکھ سکتے ہیں ۔ٹریلر کے ریلز ہوتے ہی یوٹیوب پر دیکھنے والوں کی تعداد ہزاروں میں پہنچ گئی ۔ ٹریلر کے جاری ہونے کے بعدمائرہ خان کے فلم میں شامل نہ ہونے کی ساری افواہیں دم توڑ گئی ہیں ۔ مائرہ خان اس ٹریلر میں 24سیکنڈ کے لیئے دکھائی دی۔

مزیدخبریں