راولپنڈی:بےنظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پردبئی جانےوالےمسافرسےغیرملکی کرنسی برآمد۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق غیرملکی کرنسی دبئی اسمگل کرنےکی کوشش کی جارہی تھی۔کرنسی میں86ہزار300سعودی ریال اور49ہزار500یواےای درہم شامل۔ملزم خوشدل رحمان کوکسٹمزعملےنےگرفتارکرلیا،ملزم غیرملکی کرنسی مٹھائی کےڈبےمیں چھپاکردبئی لےجارہاتھا۔
ملزم خوشدل رحمان کاتعلق صوابی سے ہے۔